فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ
fīhā ʿaynun jāriyatun
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا.
فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ
fīhā ʿaynun jāriyatun
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا.
فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ
بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے.
لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَـٰغِيَةً
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.
فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا.
فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے.
وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے).
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
ہر طرف سلام ہی سلام ٭٭ اوپر چونکہ بدکاروں کا بیان اور ان کے عذابوں کا ذکر ہوا تھا تو یہاں نیک کاروں اور ان کے ثوابوں کا بیان ہو رہا ہے۔ چنانچہ فرمایا کہ ” اس دن بہت سے چہرے ایسے بھی ہوں گے جن پر خوشی اور آسودگی کے آثار ظاہر ہوں گے یہ اپنے اعمال سے خوش ہوں گے، جنتوں کے بلند بالا خانوں میں ہوں گے جس میں کوئی لغو بات کان میں نہ پڑے گی “۔ جیسے فرمایا: «لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا اِلَّا سَلٰمًا» [19-مريم:62] الخ یعنی ” اس میں سوائے سلامتی اور…
مکمل تفسیر پڑھیں