وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّا جَمًّا
watuḥibbūna l-māla ḥubban jamman
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو.
وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّا جَمًّا
watuḥibbūna l-māla ḥubban jamman
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو.
وَلَا تَحَـٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے.
وَتَأْكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو.
وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّا جَمًّا
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو.
كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ ٱلْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی.
وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا
اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
وسعت رزق کو اکرام نہ سمجھو بلکہ امتحان سمجھو ٭٭ مطلب یہ ہے کہ جو لوگ وسعت اور کشادگی پا کر یوں سمجھ بیٹھتے ہیں کہ اللہ نے ان کا اکرام کیا یہ غلط ہے بلکہ دراصل یہ امتحان ہے جیسے اور جگہ ہے «أَيَحْسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهِ مِنْ مَالٍ وَبَنِينَ» * «نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ بَلْ لَا يَشْعُرُونَ» [23-المؤمنون:55-56] الخ یعنی ” مال و اولاد کے بڑھ جانے کو یہ لوگ نیکیوں کی زیادتی سمجھتے ہیں دراصل یہ ان کی بےسمجھی ہے “۔ اسی طرح اس کے…
مکمل تفسیر پڑھیں