سورۃ الفجر ۸۹:۱

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۹:۱

    قسم ہے فجر کی!

  2. ۸۹:۲

    اور دس راتوں کی!

  3. ۸۹:۳

    اور جفت اور طاق کی!

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الفجر: نسائی شریف میں ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی ایک شخص آیا اور جماعت میں شامل ہو گیا، سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے نماز میں قرأت لمبی کی، اس نے مسجد کے ایک گوشے میں اپنی نماز پڑھ لی، پھر فارغ ہو کر چلا گیا، سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو بھی یہ واقعہ معلوم ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آ کر بطور شکایت یہ واقعہ بیان کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جوان کو بلا کر پوچھا تو اس نے کہا اے اللہ کے رسول! میں کیا…

مکمل تفسیر پڑھیں