سورۃ البروج ۸۵:۳

۸۵:۳

وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ

رومن تلفظ

washāhidin wamashhūdin

Maulana Muhammad Junagarhi

حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۵:۱

    برجوں والے آسمان کی قسم!

  2. ۸۵:۲

    وعده کیے ہوئے دن کی قسم!

  3. ۸۵:۳

    حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!

  4. ۸۵:۴

    (کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.

  5. ۸۵:۵

    وه ایک آگ تھی ایندھن والی.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ البروج: مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں سورۃ بروج اور سورۃ طارق پڑھتے تھے۔ [مسند احمد:326/2،ضعیف] ‏ اور حدیث میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سماوات کی ان سورتوں کا عشاء کی نماز میں پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ [مسند احمد:327/2،ضعیف] ‏ سب سے افضل اور اعلیٰ دن اور ذکر ایک موحد کا ٭٭ «بروج» سے مراد بڑے بڑے ستارے ہیں جیسے کہ آیت «جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوْجًا وَّجَعَلَ فِيْهَا سِرٰجًا وَّقَمَرًا مُّنِيْرًا»…

مکمل تفسیر پڑھیں