سورۃ العلق ۹۶:۲

۹۶:۲

خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ

رومن تلفظ

khalaqa l-insāna min ʿalaqin

Maulana Muhammad Junagarhi

جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۹۶:۱

    پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا.

  2. ۹۶:۲

    جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا.

  3. ۹۶:۳

    تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.

  4. ۹۶:۴

    جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی کی ابتداء سچے خوابوں سے ہوئی اور جو خواب دیکھتے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر ہو جاتا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کی۔ ام المؤمنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور کئی کئی راتیں وہیں عبادت میں گزارا کرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک کہ ایک مرتبہ اچانک وہیں، شروع شروع میں وحی آئی، فرشتہ آپ…

مکمل تفسیر پڑھیں