سورۃ الضحیٰ ۹۳:۳

۹۳:۳

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

رومن تلفظ

mā waddaʿaka rabbuka wamā qalā

Maulana Muhammad Junagarhi

نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۹۳:۱

    قسم ہے چاشت کے وقت کی.

  2. ۹۳:۲

    اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.

  3. ۹۳:۳

    نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.

  4. ۹۳:۴

    یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.

  5. ۹۳:۵

    تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الضحى: اسماعیل بن قسطنطین اور شبل بن عباد رحمہا اللہ کے سامنے عکرمہ رحمہ اللہ تلاوت قرآن کر رہے تھے جب اس سورت تک پہنچے تو دونوں نے فرمایا کہ اب سے آخر تک ہر سورت کے خاتمہ پر اللہ اکبر کہا کرو۔ ہم نے ابن کثیر کے سامنے پڑھا تو انہوں نے ہمیں یہی فرمایا اور انہوں نے فرمایا کہ ہم سے مجاہد رحمہ اللہ نے یہ فرمایا ہے اور مجاہد رحمہ اللہ کو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی یہی تعلیم تھی اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو سیدنا ابی بن کعب…

مکمل تفسیر پڑھیں