سورۃ عبس ۸۰:۳۵

۸۰:۳۵

وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ

رومن تلفظ

wa-ummihi wa-abīhi

Maulana Muhammad Junagarhi

اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۰:۳۳

    پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.

  2. ۸۰:۳۴

    اس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا.

  3. ۸۰:۳۵

    اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے.

  4. ۸۰:۳۶

    اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گا.

  5. ۸۰:۳۷

    ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامن گیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

ننگے پاؤں، ننگے بدن ، پسینے کا لباس ٭٭ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ «صَّاخَّةُ» قیامت کا نام ہے اور اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس کے نفخہ کی آواز اور ان کا شوروغل کانوں کے پردے پھاڑ دے گا۔ اس دن انسان اپنے ان قریبی رشتہ داروں کو دیکھے گا لیکن بھاگتا پھرے گا کوئی کسی کے کام نہ آئے گا، میاں بیوی کو دیکھ کر کہے گا کہ بتا تیرے ساتھ میں نے دنیا میں کیسا کچھ سلوک کیا وہ کہے گی کہ بے شک آپ نے میرے ساتھ بہت ہی اچھا سلوک کیا بہت پیار محبت سے…

مکمل تفسیر پڑھیں