إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِزِينَةٍ ٱلْكَوَاكِبِ
innā zayyannā l-samāa l-dun'yā bizīnatin l-kawākibi
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا.
إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِزِينَةٍ ٱلْكَوَاكِبِ
innā zayyannā l-samāa l-dun'yā bizīnatin l-kawākibi
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا.
إِنَّ إِلَـٰهَكُمْ لَوَٰحِدٌ
یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے.
رَّبُّ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ ٱلْمَشَـٰرِقِ
آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مَشرقوں کا رب وہی ہے.
إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِزِينَةٍ ٱلْكَوَاكِبِ
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا.
وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَـٰنٍ مَّارِدٍ
اور حفاﻇت کی سرکش شیطان سے.
لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى ٱلْمَلَإِ ٱلْأَعْلَىٰ وَيُقْذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٍ
عالم باﻻ کے فرشتوں (کی باتوں) کو سننے کے لئے وه کان بھی نہیں لگا سکتے، بلکہ ہر طرف سے وه مارے جاتے ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
شیاطین اور کاہن ٭٭ آسمان دنیا کو دیکھنے والے کی نگاہوں میں جو زینت دی گئی ہے اس کا بیان فرمایا۔ یہ اضافت کے ساتھ بھی پڑھا گیا ہے اور بدلیت کے ساتھ بھی معنی دونوں صورتوں میں ایک ہی ہیں۔ اس کے ستاروں کی، اس کے سورج کی روشنی زمین کو جگمگادیتی ہے۔ جیسے اور آیت میں ہے «وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيْحَ وَجَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّـيٰطِيْنِ وَاَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَاب السَّعِيْرِ» [67-الملك:5] ، ” ہم نے آسمان دنیا کو زینت دی…
مکمل تفسیر پڑھیں