سورۃ الرحمن ۵۵:۵۲

۵۵:۵۲

فِيهِمَا مِن كُلِّ فَـٰكِهَةٍ زَوْجَانِ

رومن تلفظ

fīhimā min kulli fākihatin zawjāni

Maulana Muhammad Junagarhi

ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۵:۵۰

    ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.

  2. ۵۵:۵۱

    پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

  3. ۵۵:۵۲

    ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.

  4. ۵۵:۵۳

    پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

  5. ۵۵:۵۴

    جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

فکر آخرت اور انسان ٭٭ ابن شوذب اور عطا خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «‏وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ» ‏ [55- الرحمن:46] ‏ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ عطیہ بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ آیت اس شخص کے بارے میں نازل ہوئی ہے جس نے کہا تھا مجھے آگ میں جلا دینا تاکہ میں اللہ تعالیٰ کو ڈھونڈانے پر نہ ملوں، یہ کلمہ کہنے کے بعد ایک رات ایک دن توبہ کی اللہ تعالیٰ نے قبول فرما لی اور اسے جنت میں لے گیا۔ [الدر…

مکمل تفسیر پڑھیں