وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
wasuyyirati l-jibālu fakānat sarāban
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.
وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
wasuyyirati l-jibālu fakānat sarāban
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.
يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا
جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًا
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.
وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
بیشک دوزخ گھات میں ہے.
لِّلطَّـٰغِينَ مَـَٔابًا
سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
جماعت در جماعت حاضری ٭٭ یعنی قیامت کا دن ہمارے علم میں مقرر دن ہے، نہ وہ آگے ہو، نہ پیچھے ٹھیک وقت پر آ جائے گا۔ کب آئے گا اس کا صحیح علم اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کو نہیں۔ جیسے اور جگہ ہے۔ «وَمَا نُؤَخِّرُهٗٓ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍ» [11-ھود:104] ” نہیں ڈھیل دیتے ہم انہیں لیکن وقت مقرر کے لیے “۔ اس دن صور میں پھونک ماری جائے گی اور لوگ جماعتیں جماعتیں بن کر آئیں گے، ہر ایک امت اپنے اپنے نبی کے ساتھ الگ الگ ہو گی۔ جیسے فرمایا «يَوْمَ…
مکمل تفسیر پڑھیں