وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
walaw alqā maʿādhīrahu
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.
وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
walaw alqā maʿādhīrahu
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.
يُنَبَّؤُا ٱلْإِنسَـٰنُ يَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ
آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاه کیا جائے گا.
بَلِ ٱلْإِنسَـٰنُ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ بَصِيرَةٌ
بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے.
وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.
لَا تُحَرِّكْ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِۦٓ
(اے نبی) آپ قرآن کو جلدی (یاد کرنے) کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دیں.
إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ
اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب یہاں بھی فرماتا ہے کہ ” جب آنکھیں پتھرا جائیں گی “، جیسے اور جگہ ہے «لَا يَرْتَدُّ اِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَاَفْــِٕدَتُهُمْ هَوَاءٌ» [14-إبراھیم:43] ، یعنی ” پلکیں جھپکیں گی نہیں بلکہ رعب و دہشت خوف و وحشت کے مارے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر ادھر دیکھتے رہیں گے “۔ «بَرِقَ» کی دوسری قرأت «بَرَقَ» بھی ہے، معنی قریب قریب ہیں اور چاند کی روشنی بالکل جاتی رہے گی اور سورج چاند جمع کر دیئے جائیں گے یعنی دونوں کو بے نور کر کے لپیٹ لیا جائے گا۔ جیسے…
مکمل تفسیر پڑھیں