سورۃ اللیل ۹۲:۱۳

۹۲:۱۳

وَإِنَّ لَنَا لَلْـَٔاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ

رومن تلفظ

wa-inna lanā lalākhirata wal-ūlā

Maulana Muhammad Junagarhi

اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۹۲:۱۱

    اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.

  2. ۹۲:۱۲

    بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.

  3. ۹۲:۱۳

    اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.

  4. ۹۲:۱۴

    میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے.

  5. ۹۲:۱۵

    جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

مومن کی منزل اللہ تعالیٰ کی رضا ٭٭ یعنی ” حلال و حرام کا ظاہر کر دینا ہمارے ذمہ ہے “، یہ بھی معنی ہیں کہ ” جو ہدایت پر چلا وہ یقیناً ہم تک پہنچ جائیگا “۔ جیسے فرمایا «وَعَلَى اللَّـهِ قَصْدُ السَّبِيلِ» [16-النحل:9] ‏ ” آخرت اور دنیا کی ملکیت ہماری ہی ہے “۔ ” میں نے بھڑکتی ہوئی آگ سے تمہیں ہوشیار کر دیا ہے “۔ مسند احمد میں ہے کہ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے اپنے خطبہ میں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے خطبہ کی حالت میں…

مکمل تفسیر پڑھیں