وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ
washāhidin wamashhūdin
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ
washāhidin wamashhūdin
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ البروج: مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں سورۃ بروج اور سورۃ طارق پڑھتے تھے۔ [مسند احمد:326/2،ضعیف] اور حدیث میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سماوات کی ان سورتوں کا عشاء کی نماز میں پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ [مسند احمد:327/2،ضعیف] سب سے افضل اور اعلیٰ دن اور ذکر ایک موحد کا ٭٭ «بروج» سے مراد بڑے بڑے ستارے ہیں جیسے کہ آیت «جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوْجًا وَّجَعَلَ فِيْهَا سِرٰجًا وَّقَمَرًا مُّنِيْرًا»…
مکمل تفسیر پڑھیں