فَهُمْ عَلَىٰٓ ءَاثَـٰرِهِمْ يُهْرَعُونَ
fahum ʿalā āthārihim yuh'raʿūna
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.
فَهُمْ عَلَىٰٓ ءَاثَـٰرِهِمْ يُهْرَعُونَ
fahum ʿalā āthārihim yuh'raʿūna
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.
ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى ٱلْجَحِيمِ
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا.
إِنَّهُمْ أَلْفَوْا ءَابَآءَهُمْ ضَآلِّينَ
یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا.
فَهُمْ عَلَىٰٓ ءَاثَـٰرِهِمْ يُهْرَعُونَ
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ ٱلْأَوَّلِينَ
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ
جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
زقوم اور طوبی ٭٭ جنت کی نعمتوں کا بیان فرما کر فرماتا ہے کہ ” اب لوگ خود فیصلہ کر لیں کہ وہ جگہ اور وہ نعمتیں بہتر ہیں؟ یا زقوم کا درخت جو دوزخیوں کا کھانا ہے “۔ ممکن ہے اس سے مراد خاص ایک ہی درخت ہو اور وہ تمام جہنم میں پھیلا ہوا ہو، جیسے طوبیٰ کا ایک درخت ہے جو جنت کے ایک ایک محل میں پہنچا ہوا ہے۔ اور ممکن ہے کہ مراد زقوم کے درخت کی جنس ہو اس کی تائید آیت «لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ» [56-الواقعة:52] ، سے بھی ہوتی ہے۔ ” ہم نے اسے…
مکمل تفسیر پڑھیں