فِيهِمَا فَـٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ
fīhimā fākihatun wanakhlun warummānun
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.
فِيهِمَا فَـٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ
fīhimā fākihatun wanakhlun warummānun
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
فِيهِمَا فَـٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
کیا اب بھی رب کی کسی نعمت کی تکذیب تم کرو گے؟
فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
جنت کے میوے ٭٭ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں سبز، محمد بن کعب فرماتے ہیں سبزی سے پُر، قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس قدر پھل پکے ہوئے تیار ہیں کہ وہ ساری جنت سر سبز معلوم ہو رہی ہے، الغرض وہاں شاخوں کی پھیلاوٹ بیان ہوئی یہاں درختوں کی کثرت بیان فرمائی گئی تو ظاہر ہے کہ اس میں اور اس میں بھی بہت فرق ہے، ان کی نہروں کی بابت لفظ «تَجْرِيَانِ» ہے اور یہاں لفظ «نَضَّاخَتٰنِ» ہے یعنی ابلنے والی، اور یہ ظاہر ہے کہ «نضخ» سے «جری» یعنی ابلنے سے…
مکمل تفسیر پڑھیں