سورۃ النجم ۵۳:۲

۵۳:۲

مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ

رومن تلفظ

mā ḍalla ṣāḥibukum wamā ghawā

Maulana Muhammad Junagarhi

کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۳:۱

    قسم ہے ستارے کی جب وه گرے.

  2. ۵۳:۲

    کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے.

  3. ۵۳:۳

    اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں.

  4. ۵۳:۴

    وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ النجم: صحیح بخاری میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلی سورت جس میں سجدہ تھا سورۃ النجم اتری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے پیچھے جتنے تھے سب نے سجدہ کیا لیکن ایک شخص کو میں نے دیکھا کہ اس نے اپنی مٹھی میں مٹی لے کر اسی پر سجدہ کر لیا پھر میں نے دیکھا کہ وہ اس کے بعد کفر کی حالت میں ہی مارا گیا یہ امیہ بن خلف تھا۔ (صحیح بخاری:1067) لیکن اس میں ایک اشکال یہ ہے کہ دوسری روایت میں ہے…

مکمل تفسیر پڑھیں