سورۃ القیامہ ۷۵:۲۰

۷۵:۲۰

كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ

رومن تلفظ

kallā bal tuḥibbūna l-ʿājilata

Maulana Muhammad Junagarhi

نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۵:۱۸

    ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.

  2. ۷۵:۱۹

    پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.

  3. ۷۵:۲۰

    نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.

  4. ۷۵:۲۱

    اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.

  5. ۷۵:۲۲

    اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب بخاری شریف میں یہ بھی ہے کہ پھر جب وحی اترتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نظریں نیچی کر لیتے اور جب وحی چلی جاتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے ۔ [صحیح بخاری:4927] ‏۔ ابن ابی حاتم میں بھی بروایت ابن عباس یہ حدیث مروی ہے اور بہت سے مفسرین سلف صالحین نے یہی فرمایا ہے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت تلاوت فرمایا کرتے تھے کہ ایسا نہ ہو میں بھول جاؤں اس پر یہ آیتیں اتریں ۔ 10051 سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور عطیہ عوفی رحمہ اللہ…

مکمل تفسیر پڑھیں