وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ
walā tamnun tastakthiru
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.
وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ
walā tamnun tastakthiru
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
ابتدائے وحی ٭٭ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے صحیح بخاری میں مروی ہے کہ سب سے پہلے قرآن کریم کی یہی آیت «يٰٓاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ» [74-المدثر:1] نازل ہوئی ہے، لیکن جمہور کا قول یہ ہے کہ سب سے پہلی وحی «اِقْرَاْ باسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ» [96-العلق:1] کی آیتیں ہیں جیسے اسی سورت کی تفسیر کے موقعہ پر آئے گا۔ «ان شاء اللہ تعالیٰ» یحییٰ بن ابو کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ سب سے پہلے قرآن کریم…
مکمل تفسیر پڑھیں