سورۃ المدثر ۷۴:۲

۷۴:۲

قُمْ فَأَنذِرْ

رومن تلفظ

qum fa-andhir

Maulana Muhammad Junagarhi

کھڑا ہوجا اور آگاه کردے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۴:۱

    اے کپڑا اوڑھنے والے.

  2. ۷۴:۲

    کھڑا ہوجا اور آگاه کردے.

  3. ۷۴:۳

    اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر.

  4. ۷۴:۴

    اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

ابتدائے وحی ٭٭ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے صحیح بخاری میں مروی ہے کہ سب سے پہلے قرآن کریم کی یہی آیت «‏يٰٓاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ» [74-المدثر:1] ‏ نازل ہوئی ہے، لیکن جمہور کا قول یہ ہے کہ سب سے پہلی وحی «‏اِقْرَاْ باسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ» [96-العلق:1] ‏ کی آیتیں ہیں جیسے اسی سورت کی تفسیر کے موقعہ پر آئے گا۔ «ان شاء اللہ تعالیٰ» یحییٰ بن ابو کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ سب سے پہلے قرآن کریم…

مکمل تفسیر پڑھیں