فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
faqutila kayfa qaddara
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟
فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
faqutila kayfa qaddara
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب مسند احمد کی حدیث میں ہے کہ «ویل» جہنم کی ایک وادی کا نام ہے جس میں کافر گرایا جائے گا چالیس سال تک اندر ہی اندر جاتا رہے گا لیکن پھر بھی تہ تک نہ پہنچے گا اور «صعود» جہنم کے ایک ناری پہاڑ کا نام ہے جس پر کافر کو چڑھایا جائے گا ستر سال تک تو چڑھتا ہی رہے گا پھر وہاں سے نیچے گرا دیا جائے گا ستر سال تک نیچے لڑھکتا رہے گا اور اسی ابدی سزا میں گرفتار رہے گا ۔ [سنن ترمذي:3164،قال الشيخ الألباني:ضعیف] یہ حدیث ترمذی میں بھی ہے اور امام ترمذی…
مکمل تفسیر پڑھیں