وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
walasawfa yarḍā
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
walasawfa yarḍā
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
مومن کی منزل اللہ تعالیٰ کی رضا ٭٭ یعنی ” حلال و حرام کا ظاہر کر دینا ہمارے ذمہ ہے “، یہ بھی معنی ہیں کہ ” جو ہدایت پر چلا وہ یقیناً ہم تک پہنچ جائیگا “۔ جیسے فرمایا «وَعَلَى اللَّـهِ قَصْدُ السَّبِيلِ» [16-النحل:9] ” آخرت اور دنیا کی ملکیت ہماری ہی ہے “۔ ” میں نے بھڑکتی ہوئی آگ سے تمہیں ہوشیار کر دیا ہے “۔ مسند احمد میں ہے کہ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے اپنے خطبہ میں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے خطبہ کی حالت میں…
مکمل تفسیر پڑھیں