فَكُّ رَقَبَةٍ
fakku raqabatin
کسی گردن (غلام ،لونڈی) کو آزاد کرنا.
فَكُّ رَقَبَةٍ
fakku raqabatin
کسی گردن (غلام ،لونڈی) کو آزاد کرنا.
فَلَا ٱقْتَحَمَ ٱلْعَقَبَةَ
سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا.
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْعَقَبَةُ
اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟.
فَكُّ رَقَبَةٍ
کسی گردن (غلام ،لونڈی) کو آزاد کرنا.
أَوْ إِطْعَـٰمٌ فِى يَوْمٍ ذِى مَسْغَبَةٍ
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا.
يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍ
کسی رشتہ دار یتیم کو.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
صدقات اور اعمال صالحہ جہنم سے نجات کے ضامن ہیں ٭٭ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ” «عَقَبَةَ» جہنم کے ایک پھسلنے پہاڑ کا نام ہے۔“ کعب احبار رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”اس کے جہنم میں ستر درجے ہیں۔“ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”یہ داخلے کی سخت گھاٹی ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری سے داخل ہو جاؤ پھر اس کا داخلہ بتایا یہ کہہ کر کہ تمہیں کس نے بتایا کہ یہ گھاٹی کیا ہے؟ تو فرمایا غلام آزاد کرنا اور اللہ کے نام کھانا دینا۔“ ابن زید رحمہ اللہ…
مکمل تفسیر پڑھیں