سورۃ الذاریات ۵۱:۴۱

۵۱:۴۱

وَفِى عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ ٱلرِّيحَ ٱلْعَقِيمَ

رومن تلفظ

wafī ʿādin idh arsalnā ʿalayhimu l-rīḥa l-ʿaqīma

Maulana Muhammad Junagarhi

اسی طرح عادیوں میں بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر وبرکت سے خالی آندھی بھیجی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۱:۳۹

    پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.

  2. ۵۱:۴۰

    بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وه تھا ہی ملامت کے قابل.

  3. ۵۱:۴۱

    اسی طرح عادیوں میں بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر وبرکت سے خالی آندھی بھیجی.

  4. ۵۱:۴۲

    وه جس جس چیز پر گرتی تھی اسے بوسیده ہدی کی طرح (چورا چورا) کردیتی تھی.

  5. ۵۱:۴۳

    اور ﺛمود (کے قصے) میں بھی (عبرت) ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائده اٹھا لو.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

گناہ گاروں کا انجام ٭٭ no t(fseer صفحہ نمبر8815 no t(fseer صفحہ نمبر8816 no t(fseer صفحہ نمبر8817

مکمل تفسیر پڑھیں